December 6, 2023

… ”میں نے جاب حاصل کرنے کے لیے ہر حر بہ اختیار کر کے دیکھ لیا خوش رہنے کی تمام کوششیں بے ثمر ثابت ہو چکی ہیں کچھ بھی بدلنے کا امکان نظر نہیں آتا۔ میرے سامنے مایوسیوں کی دھند اور پیچھے ناکامیوں اور پچھتاوؤں کی چاپ ہے مجھے تو کوئی راستہ سجھا ئی نہیں…