
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو کافی بوڑھا ہو چکا ہے اور اس کے ہاں بیٹا نہیں ہے، آخر کار اس نے لکڑی سے ایک کٹھ پتلی بنانے کا ارادہ کیا اور کامیاب بھی رہا . حیرانی کی بات تب تھی جب وہ کٹھ پتلی اصلی بچے کی طرح برتاؤ کرنے لگی .
باپ اور لکڑی کے بیٹے کے پیار کی کہانی جہاں وہ ایک اچانک بچھڑ گئے اور ایک دوسرے کو ڈھونڈنے کے لیے برسوں جدوجہد کرتے ہیں۔
جہاں چوروں نے اسے کے بچے کو سرکس میں بیچ دیا۔
باپ نے اپنے بیٹے کی کتاب خریدنے کے لیے اپنا اکلوتا کوٹ تک فروخت کردیا۔
جہاں اس کے بیٹے کو صرف 5 پیسوں کے لیے درخت پر لٹکا دیا گیا۔
Wooden Son in Urdu
It is a Story of a Father who has become old enough and does not have a son, finally, he got plan to make a son from wood as a puppet but he was shocked when he found that the puppet turns into a talking puppet.
Traslation of Wooden Son in Urdu has been conducted by Bpapers.com . Father and Son’s affection story where they get separated in an incident and struggle for years to find each other.
- Where thieves sold him to the circus
- Father sold his coat to buy a book for his son
- Where his son was hanged on a tree just for 5 pennies