Description
Ameer Hone Ke Asool in Urdu
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ، جو دولت پیدا کرنے کے لئے آسان راستوں کی تلاش میں رہتے ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ ہم کچھ نہ کریں اور ہمیں دولت حاصل ہو جائے ۔ یہ بھی ایک فطری خواہش ہے لیکن میں نے اپنی زندگی میں اپنے تجر بے سے جو کچھ حاصل کیا ہے، شاید آپ کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہو سکے، وہ یہ ہے کے،،،،،
ایڈورڈ چوایٹ ایک، وہ انسان ہے جس نے اس حقیقت کو تسلیم کیا اور تمام دولتوں کی ماسٹر چابی ڈھونڈ لی ۔ اس کا گھر اس اینجلز میں ہے اور اس کا کاروبار لائف انشورنس پالیسیاں بیچنا ہے۔ لائف انشورنس سیلز مین کے طور پر اپنے پیشے کی ابتدا میں وہ اپنی محنت سے ایک درمیانی زندگی بسر کر رہا تھا ۔لیکن اس نے انے میدان میں کوئی ریکارڈ وغیر نہیں تو ڑا تھا ۔ ایک بدقسمت کارو باری مہم میں وہ اپنی ساری رقم ضائع کر بیٹھا اور واپس زمین پر آ گرا اور مجبوراً اسے نئے سرے سے ابتدا کرنا پڑی۔،،،،،،،
Book´s Focus Points
-
زندگی کی بارہ دولتیں
-
ماسٹر چابی
-
مہارت کا اصول
-
وہ جو چاہتا تھا اسے اس کا بخوبی علم تھا
-
چند لوگ جنہوں نے چند قدم زیا دہ چلنے کی عادت‘‘سے فائدہ حاصل کیا