Description
Shabash Tum Kar Sakte Ho
Stop thinking and start doing. This book is specially designed for those who only think and initiate nothing.
اگر آپ زندگی میں کچھ نیا کرنے سے پہلے ڈرنے لگتے ہیں نقامی آپکو کامیابی سے زیادہ ڈراتی ہے تو اس کتاب سے آپ اس الجن سے بچ سکتے ہیں – بہت سے لوگ صرف سوچتے ہیں اور کر کچھ نہیں پاتے . لوگ دبنے سے ڈرتے ہیں لیکن کتنی عجیب بات ہے کے آج تک کوئی ساحل پر کھڑے رہ کر بھی دریا کو پار کر پایا ہے . یہ کتاب ہر اس شخص کے لئے نجات ہے جس کی سوچیں اسے کچھ بڑا کرنے سے روکی رکھتی ہیں…..
Book´s Focus Points
-
بس اتنا سا خواب ہے
-
سراٹھا کے جیو
-
خوشحالی ممکن ہے
-
آپ تو پیدا ہی کامیاب ہونے کے لیے ہوئے ہیں
-
جو قطار میں ہے وہی شمار میں ہے
-
تجھے اے وقت میں لاؤں کہاں سے؟