Description
Rehnuma E Jawan
خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے علم کی ضرورت ہے۔ کسی نے خوب کہا ہے کہ
Knowledge is power and sexual knowledge is super power
چنانچہ میرے خیال میں پاکستان میں ہر فرد کو بنیادی جنسی تعلیم (سیکس ایجوکیشن ) کی ضرورت ہے۔ مردوں کو عورتوں کو بچوں کو بچیوں کو جوانوں کو حتی کہ بوڑھوں کو بھی عام تعلیم کی طرح جنسی تعلیم کی ضرورت ہے۔
خصوصا نئے شادی شدہ جوڑوں کو خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے جنسی تعلیم کی سخت ضرورت ہے ۔ مگر تعلیم ان کو قرآن وسنت اور جدیدتحقیق کی روشنی میں شائستگی کے ساتھ ملنی چاہیے.
Book´s Focus Points
-
لڑکوں کے مسائل جنسی مغالطے اور حل
-
شادی , احتلام ، ہاتھ ہلکا اور بھاری ہونے کا تجربہ
-
احتلام کی وجوہات ؟ کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے
-
مشت زنی کی سیاہ کاریاں , اسلام اورمشت زنی
-
چھوٹے ذکر سے اولاد پیدا نہیں ہوتی ؟
-
منی کے حوالے سے معروف غلط فہمیوں
-
مرد کے انزال کے بغیر بھی بچہ پیدا ہو سکتا ہے
And More than 50 Plus common male and female issues have been solved in this book.