Description
Apni Shakhsiyat in Urdu
اگر آپ کبھی کبھار بہت زیادہ مایوس اور ناامید ہو جاتے ہوں تو کوئی باعث شرم بات نہیں ہے اور نہ ہی اس وجہ سے آپ کو گھبراہٹ کے حوالے کرنا چاہیے۔ یہ حالت تو اکثر لوگوں کی ہوتی ہے مگر اس سے محفوظ بھی رہا جاسکتا ہے۔ ذیل میں آپ کے لئے تین باتیں پیش کرتا ہوں۔ نیز مایوسی سے بچنے کے لئے تین ہدایات اور مستحکم ارادے کو بروئے کار لا کر کام انجام دینے سے متعلق چار اپنی شخصیت کو پرکشش بنائیں”مزید ہدایات……….