Description
Aaj Nahi To Kabhi Nahi
Thi book has Title in English As NOW OR Never and in Urdu Aaj Nahi To Kabhi Nahi. Here you can read this book.
ہم زندگی کے اکثر معاملات میں کاہلی کا ثبوت دیتے ہیں ۔ عہد جوانی میں حصول تعلیم ، امتحان کی تیاری اور کیریئر کی منصوبہ بندی میں، آگے چل کر چیلنجز کو قبول کرنے کے معاملے میں، پھر میدان عمل میں اپنے جوہر اور کارکردگی کے اظہار کے معاملے میں ۔ انسانی معاملات میں، اپنے جذبات اور احساسات کے اظہار کے معاملے میں ، غرض مجموعی طور پر پوری زندگی میں تساہل کا شکار رہتے ہیں۔ ہم چاہے کسی پیشے سے متعلق ہوں، ہمارا اپنا مخصوص تساہل ہوگا۔ تساہل کی یہ غلطی آخری عمر میں آپ کو احساس دلائے گی کہ لمحوں نے غلطی کی، صدیوں نے سزا پائی …….
Book´s Focus Points
-
سستی ، کاہلی ، ایک دشمن
-
تساہل کی خطرناک علامات
-
لمحوں کی سستی ، صدیوں کی سزا
-
تساہل کی اقسام .چند حقائق
-
صبح و شام، پلاننگ اور احتساب
-
عناصر جن کے باعث ہم سست اور کاہل ہوتے ہیں