Description
Zehni Dabao Se Nejat
سائنسدانوں نے موجودہ ترقی یافتہ دور میں صرف جراثیم کو ہی انسانی صحت کا دشمن قرار نہیں دیا بلکہ وہ کہتے ہیں کہ بعض اوقات انسان خود بھی اپنا دشمن ہو جاتا ہے۔ منفی سوچیں اور خود ساختہ ذہنی دباؤ اسی سلسلے کی ایک مثال ہے۔ دوسری طرف ہر موقع پر اپنے آپ کو ذہنی دباؤ کے مطابق ڈھال لینا اور خود کواس کا عادی بنا لینا بھی کچھ زیادہ سود مند نہیں ہے۔
لو ، خود دیکھ لو، ماجد نے جیب سے ایک مڑا تڑا کاغذ نکال کر میرے سامنے میز پر پھیلا دیا۔ یہ سارے گاؤں کی بے دخلی کا سرکاری حکم نامہ تھا۔ افواہ تھی کہ حکومت اس علاقے میں کوئی بہت بڑا ڈیری فارم کھولنا چاہتی ہے۔ گاؤں چھوڑنے کے خیال سے ماجد پریشان تھا۔ بار بار سوچتا نئی جگہ نہ جانے کس علاقے میں ملے، کیسے لوگوں سے واسطہ پڑے اور کیا حالات ہوں؟ مزید ستم یہ تھا کہ ،،،،،،،
Book´s Focus Points
-
ذہنی دباؤ سے متاثر ہو جانے والے افراد کون
-
ہیجان (Stress) آپ کے جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟
-
دباؤ میں دماغ کا کردار
-
ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹا جائے
-
کیا صحت مند انسان کوغصہ آنا چاہئے؟
-
کیا غصے کے مثبت اثرات ہو سکتے ہیں؟