Description
Kamyab Zindagi in Urdu
In Urdu, Life Strategies Book is named as Kamyab Zindagi Ka Rasta. Dr. Phillip McGraw takes you on a guided tour of your life to honestly label the problems and causes that control your destiny.
آپ ان لوگوں میں شامل ہوجائیں جو قانون زندگی اپنا لیتے ہیں، انسانی فطرت کا قاعدہ توڑ ڈالیں اور اس بات کا سراغ لگائیں کہ کامیابی حاصل کر نے والے لوگوں نے کیا کیا، یہ سیکھیں کہ آپ یا دوسرے لوگ وہ کیوں کر رہے ہیں جو وہ کرتے ہیں اور وہ کچھ کیوں نہیں کر ر ہے جو وہ نہیں کرتے۔ یہ قانون اپنے اندر سچائی کے لحاظ سے اتنا بنیادی ہے کہ آپ کو اسے اپنی لائف سٹریٹیجی کی ترقی کے لیے ایک ذاتی چیلنج کے طور پر دیکھنا چاہیے، ظاہری سی بات ہے اگر پہلے آپ ایسا نہیں کر ر ہے تو آپ ان لوگوں کی طرح اس کا آغاز کرنا چاہیں گے جو اسے اپنا چکے ہیں، کچھ لوگ ایسے ہیں جو اسے اپنا چکے ہیں اور بعض افراد ایسے ہیں جنہوں نے ایسا نہیں کیا…………
Book´s Focus Points
-
اسے اپنالیں یا نہیں؟
-
کسی چیز کا مکمل علم ہونے تک آپ تبدیلی نہیں لا سکتے۔
-
زندگی عمل سے بنتی سے ہے
-
حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا جیسا آپ سوچ رہے ہوتے ہیں
-
زندگی کی تنظیم کرنی ہوتی ہے ، علاج نہیں
-
غصہ میں جو کام شروع ہوتا ہے اس کا انجام شرم ناک ہوتا ہے