ایک ایسی کہانی جہاں ایک بادشاہ اور ملکہ بچے پیدا کرنے کے لیے ہر چیز کے لیے تیار تھے۔ لیکن جب اس کے بچے ہوئے تو اس نے اپنے ہی بیٹے کو مارنے کا منصوبہ بنایا۔ جادوئی دھوئیں نے نوکرانی میں حمل شروع کر دیا اور شہزادی اور نوکرانی ایک دوسرے کے سامنے آن کھڑے ھوۓ - حسرت سے حاصل تک اور حاصل سے بربادی تک کی ایک کہانی -
گاؤں میں پُرسرار قتل ہونا عام بات ہو چکی تھی ۔ اہم مسئلہ یہ تھا کہ یہاں جتنے بھی قتل ہو چکے تھے ، ان سب میں ایک چیز مشترک تھی اور وہ تھی، سر کا دھڑ سے جدا ہونا۔ یعنی جو بھی لاش ملتی اس کا صرف دھڑ ملتا تھا اور سر غائب ۔۔۔۔۔۔ ایکا بوڈ نے اپنا ضروری سامان اور اہم کتابیں ایک بیگ میں بند کیں اور اس پُراسرار گاؤں کے سفر پر نکل پڑا ۔
وہ پیتھیالوجی کی کتابیں پڑھ کر جدید کھوج لگانے کے طریقے سیکھتا رہتا تھا۔ وہ ایک واحد شخص تھا جس نے سوچا کہ جرائم کو حل کرنے اور مجرموں کو صحیح معنوں میں تلاش کرنے کے لیے سائنسی طریقہ استعمال کرنا چاہیے۔ یہ بات ہر اعلیٰ افسر کو گِراں گزرتی تھی -
Requested and Demanded books are uploaded Faster than you think.
The latest work is organized as per your demand. Our Authors are energetic to write that you like to read .
Adventure is full on. Just visit random to see what is new in the list of books.