
آداب زندگی . جہاں تک لوگوں کے طرزِ رہائش اور اپنے رہنے کے انداز کا سوال ہے تو امیر لوگوں کے پاس تو بے انتہا دولت اور لامحدود طاقت ہے لیکن اس کے مقابلہ میں عام لوگ انتہائی غربت اور مفلسی کی زندگی گزارتے ہیں۔ مفلسی کے باعث ان کی حالت یہ ہے کہ ان…
آداب زندگی . جہاں تک لوگوں کے طرزِ رہائش اور اپنے رہنے کے انداز کا سوال ہے تو امیر لوگوں کے پاس تو بے انتہا دولت اور لامحدود طاقت ہے لیکن اس کے مقابلہ میں عام لوگ انتہائی غربت اور مفلسی کی زندگی گزارتے ہیں۔ مفلسی کے باعث ان کی حالت یہ ہے کہ ان…
سقراط کی موت کی کہانی۔ . . میں سقراط کا دوست کرائٹو ہوں اور داستان کا باقی حصہ بیان کرتا ہوں ۔ ہم اس کے پاس روزانہ جاتے تھے اور ہم نے اس میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی۔ اگرچہ بیڑیاں اس کے پیروں کو ضرور تکلیف دیتی ہوں گی۔ پھر وہ سورج کی روشنی سے…
معذرت . ایتھنز کے لوگو! ” سقراط نے ابتداء کی اور تمام عدالت میں ایک کھلبلی سی مچ گئی۔ اس نے حسب معمول جیوری کے معزز ارکان کیوں نہیں کہا تھا۔ کیا یہ شخص اس بات کو بھول گیا ہے کہ اس وقت وہ عدالت کے روبرو جواب دہی کے لئے کھڑا ہے۔ ” ایتھنز…
سنگتراش کی شاگردی . کارخانے کا کام شہریوں کی باتیں، گلیوں میں کھیل کود میلے ٹھیلے اور سیر تماشے۔ ان سب چیزوں میں سقراط بھی اسی طرح شریک ہوتا تھا جیسے اس کے دوسرے ہم سن۔ اب سب چیزوں کے متعلق اس کے جذبات بھی انہیں کے سے تھے۔ لیکن عمر کے ساتھ ساتھ تو…
انتظامِ سلطنت . جہانگیر کے سلسلہ میں ایک اہم بات یہ ہے کہ اس نے اپنی شخصیت کو ختم کر کے خود کو اپنی چالاک بیوی کے حوالہ کر دیا ہے کہ جس کا تعلق ایک کم تر خاندان سے ہے۔ یہ سب کچھ اس لئے ہوا ہے کہ یا تو وہ زبان کی بڑی…
مشرقی ممالک میں جسم فروشی . تقریباً ایک صدی پہلے فرانس، ایل ہاکس نے درج ذیل اہم بات لکھی تھی: ” جاپانی معاشرے کی ایک خصوصیت ایسی ہے جس نے اس قوم کو دوسری سب اقوام پر فوقیت دلا دی ہے۔ وہ خصوصیت یہ ہے کہ جاپان میں عورت کے ساتھ غلام نہیں بلکہ ایک…
امریکہ میں جسم فروشی . امریکہ کے سرحدی علاقوں کے حوالے سے کہانیاں اور حقائق پڑھنے والے سب لوگ ”گے لیڈیز”(Gay Ladies) سے واقف ہیں،جو مغرب میں ہر دیہات اور کان کنوں کے ہر کیمپ میں دکھائی دیتی ہیں۔ اس زمانے میں جن علاقوں میں غیر مہذب آدمی شراب نوشی کرتے اور لڑتے جھگڑتے…
قدیم زمانے میں جسم فروشی موجودہ زمانے میں قانونی مفہوم میں جسم فروشی تہذیب کا ایک رِستا ہوا زخم ہے۔ زیادہ سخت الفاظ میں بات کی جائے تو ہم اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ وحشی اور غیر مہذب اقوام میں سو ہو اور باویری جیسے علاقوں کی پیشہ ور…